وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ برہما کماری فیملی کی 80 ویں سالگرہ تقریبات سے خطاب کیا۔بین الاقوامی کانفرنس اور ثقافتی تقریب میں شرکت کے لیے ہندوستان اور
بیرون
ہندوستان سے آئے وفود کا استقبال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے پرجاپتا برہما
کماری ایشوریہ وشو ودیالیہ کے بانی دادا لیکھ راج کو شاندار خراج تحسین پیش
کیا ۔انہوں نے دادا جانکی جی کی بھی ستائش کی ۔